جاپان کے شہر واکو میں دسویں ایئر گن شوٹنگ چمپیئن شپ کے افتتاحی دن کل بھارت نے پانچ میڈل حاصل کئے۔ روی کمار نے مردوں کے دس میٹر رائفل انفرادی مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا جبکہ ارجن ببوتا نے جونیئر مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ۔ بھارت نے تینوں ایئر رائفل ٹیم مقابلوں میں چاندی کے تین تمغے حاصل کئے۔
اولمپک میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے والے گگن نارنگ انفرادی مقابلے ہار گئے۔ بھارت کی طر ف سے کل تینوں مقابلوں میں مجموعی طورپر سات کھلاڑی فائنل میں پہنچے۔ یہ مقابلے اسی شوٹنگ رینج میں ہورہے ہیں جہاں ٹوکیو دو ہزار بیس اولمپک مقابلے ہوں گے۔
(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)
About sharing
ونیش پھوگاٹ کی پیرس اولمپکس سے نااہلی کے خلاف اپیل مسترد: پی ٹی آئ...
پیرس اولمپکس 2024 اختتام پذیر، پیرس اولمپکس میں کس کھلاڑی نے سب سے...
پیرس اولمپکس: ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیتا
پیرس اولمپکس: نیرج چوپڑا نے جیولین تھرو میں چاندی کا تمغہ جیتا، ار...
ونیش پھوگٹ پیرس اولمپکس سے باہر، انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے کیا ک...